Thursday, 11 October 2018

عدالت نے فیصل رضا عابدی پر بجلیاں گرا دیں




اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے سابق سینٹر فیصل رضا عابدی کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مستردکردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے فیصل رضا عابدی کی درخواست پر سماعت کی،سابق سینٹر کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 3 ایف آئی آرایک دفعہ درج کرناغیرقانونی ہے،جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سزا ایک میں ہی ہوگی 3 میں نہیں،کیاآپ نے عدالت کی توہین کی ہے؟،وکیل فیصل رضا عابدی نے کہا کہ توہین عدالت نہیں کی،سخت الفاظ کہے تھے، عدالت نے پیپلزپارٹی کے سابق سینٹر کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

No comments:

Post a Comment

GC Women university Sialkot (Pakistan) job

GC Women university Sialkot (Pakistan) job  Newspaper link GC Women university Sialkot (Pakistan)