کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی بینک اکاﺅنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کا معاملہ،
غریب شہری کے اکاﺅنٹ میں 98 کروڑ روپے سے زائد کی ٹرانزیکشن ہوئی۔ نجی ٹی
وی کے مطابق شہری سے جے آئی ٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع
کے مطابق تفتیشی ادارے نے 94 جعلی اکاﺅنٹ ہولڈرز کے بیانات قلمبند کر لئے
ہیں۔
No comments:
Post a Comment